CULTURAL HERITAGE OF THE SAINTS OF SILSALA E NAQSHBANDIYA MUJADDADYA
AT RATTAR CHATTAR -MAKANSHARIEF-TEHSIL DERA BABA NANAK- DIST. GURDAS PUR- PUNJAB- INDIA
زکر مبارک، میں سادات مکان شریف کے حالات ہیں۔ حضرت دانیال رحمت اللہ علیہ ۸۳۲ھ میں ہندوستان تشریف لائے۔۔آپکا تعلق عراق سے تھا۔آپ حضرت امام علی نقی کی اولاد میں سے تھے۔۔۔۔۔ حج کرنے گئے اور مکہ سے مدینہ میں ٹھرے۔عراق واپس لوٹنے کا ارادہ کیا ہی تھا کہ آپکو ھندوستان جانے کا حکم ہوا۔جدہ سے سورت کی بندرگا پہ اترے اور وہاں سے حضرت معین الدین چشتی اجمیری قیام کیا۔ پھر دہلی تشریف لے گئے۔۔دہلی پہ خاندان سادات کی حکومت تھی۔۔۔۔دہلی میں شادی کی اور پھر ۔۔رتڑ چھتڑ جانے کا حکم ہوا جہاں ہندو جوگیوں کا بڑا استان تھا۔۔۔۔
2 comments:
زکر مبارک، میں سادات مکان شریف کے حالات ہیں۔
حضرت دانیال رحمت اللہ علیہ ۸۳۲ھ میں ہندوستان تشریف لائے۔۔آپکا تعلق عراق سے تھا۔آپ حضرت امام علی نقی کی اولاد میں سے تھے۔۔۔۔۔ حج کرنے گئے اور مکہ سے مدینہ میں ٹھرے۔عراق واپس لوٹنے کا ارادہ کیا ہی تھا کہ آپکو ھندوستان جانے کا حکم ہوا۔جدہ سے سورت کی بندرگا پہ اترے اور وہاں سے حضرت معین الدین چشتی اجمیری قیام کیا۔ پھر دہلی تشریف لے گئے۔۔دہلی پہ خاندان سادات کی حکومت تھی۔۔۔۔دہلی میں شادی کی اور پھر ۔۔رتڑ چھتڑ جانے کا حکم ہوا جہاں ہندو جوگیوں کا بڑا استان تھا۔۔۔۔
https://www.slideshare.net/mobile/muhammadabidqadri/zikremubarak-book-syed-shah-hussain-naqshbandi-makaan-sharifisyed-imam-ali-shah-naqshbandi-mujaddidimakaan-sharifi-mashaikh-sadaat-k-halatezindagi?related=1
Post a Comment