CULTURAL HERITAGE OF THE SAINTS OF SILSALA E NAQSHBANDIYA MUJADDADYA
AT RATTAR CHATTAR -MAKANSHARIEF-TEHSIL DERA BABA NANAK- DIST. GURDAS PUR- PUNJAB- INDIA
Masjid e Nabvi Medina tayyaba
سیدی اک نظر اپنے بیمار پر مجھ گنہگار پر
Thursday, April 18, 2013
ROZA SHARIEF OF HAZRAT IMAM ALI SHAH SAHIB R,A. RATTARCHATTAR MAKANSHARIEF
SAADAT HUSSAIN NAQVI AFTER SWEEPING AND WASHING THE ROZA SHARIEF
ME WITH TAYABBA MY NIECE AND ASHHAB
AT THE ROZA OF HAZRAT SHAH HUSSAIN SARMAST BHORAY WALAY SAHIB
2 comments:
عقل و دین و دل و جاں بردی و ہم صبر و قرار
دیگر از خسرو بے جاں چہ تمنا داری
وہ فراق ہو کہ وصال ہو تری یاد مہکے گی ایک دن
وہ گلاب بن کے کھلے گا کیا جو چراغ بن کے جلا نہ ہو
مرے پاس مرے حبیب آ ذرا اور دل کے قریب آ
تجھے دھڑکنوں میں بسا لوں میں کہ بچھڑنے کا کبھی ڈر نہ ہو
کتاب فطرت کے سر ورق پر جو نام احمد رقم نہ ہوتا
تو نقشِ ہستی ابھر نہ سکتی وجود لوح وقلم نہ ہوتا
زہے علومِ مقامِ حیدر خوشی سے کہتے تھے یہ پیمبر
کہ فتح ہوتا نہ قلعہ خیبر جو آج ابن عم نہ ہوتا
علی محور ہے ایماں کا، علی آیاتِ قرآنی
علی کے دم سے حاصل ہے مجھے یہ نور ایمانی
تصوف کے چمن کا باغباں ہے کون جز تیرے
کسے زیبا ہے بن تیرے سبھی ولیوں کی سلطانی
جو جلتی ریت پر لخت جگر تیرا ہوا قرباں
اسی کے خون اقدس سے ہے روشن دیں کی پیشانی
Post a Comment